23 دسمبر 2012 - 20:30

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک افغان خاتون پولیس نے کابل پولیس کے امریکی مشیر پر فائرنگ کی؛ امریکی مشیر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ہلاک ہوگیا۔

ابنا: کابل پولیس کے ہیڈکوارٹر میں ایک افغان خاتون پولیس نے آج صبح امریکی مشیر کو فائرنگ کا نشانہ بناکر اسے زخمی کردیا جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق امریکہ کا یہ فوجی ہلاک ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کےبعداس خاتون پولیس کو گرفتار کیا گیا۔2012 میں کم از کم 60 غیرملکی فوجی افغان سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ہلاک ہوئے ہیں۔

.......

/169